یه آپ کا ہوم پیج بهی هوسکتا ہے
جاپان میں پہلی دفعه ہم یه سروس شروع کر رهے هیں ـ
انگلش اردو یا جاپانی میں هوم پیج بنوانے کے لئے ہم سے رابطه کریں ـ
بہت هی سستا
صرف ایک مان ین سے شروع ـ
ایک صفحے کی انٹرنیٹ سائٹ صرف ایک مان ین میں جس میں آپ کی کمپنی کا
تعارف اور آپ کی فوٹو اور اس کے علاوه کئی کچھ ـ
طرح طرح کے رنگا رنگ ڈیزائین ـ
یہاں نیچے دئیے گئے ڈیزائین سے آپ پسند فرمائیں ہم اس کو آپ کا هوم پیج
بنا دیں گے ـ
آپ کی انفارمیشن اور فوٹو ملنے کے دوسرے دن آپ کا هوم پیج اون لائین
هوگا ـ
اکیسویں صدی ٹیکنالوجی کے ملک جاپان زمانے کے ساتھ چلیں ـ
انٹر نیٹ پر هوم پیج بنائیں ـ.
نیچے جو جهوٹے چهوٹے ڈبے بنے هیں ان میں میرے بنائے هوئے کچھ هوم پیچوں
کے نمونے هیں ان پر باری باری کلک کر کے دیکھ لیں که میں نے اب تک کیسے
هوم پیج بنائے هیں ـ
ہمارے کچھ ڈیزائین
ٹیلی فون نمبر اور ای میل
Phone number
090 5582 3207
E mail : allha@yahoo.com
میرا آپنا هوم پیج
جب میں نے بلاگ لکھنا شروع کیا تها اس وقت اردو کو ٹیکسٹ کی صورت لکھنے والے انگلیوں پر گنے جاسکتے تهے
اس بلاگ پر دنیا بهر سے ایکسس هوتی هیں
کیا آپ نے کبهی یه بلاگ پڑها ہے ؟
هو سکتا ہے که آپ کے متعلق بهی یہاں لکها جاچکا هو!ـ
آپ کے بلکل پاس هی موجود خاور اس بلاگ کا لکھاری ہے ـ
یہاں کلک کر کے دیکھ لیں هوسکتا ہےhttp://khawarking.blogspot.com/ که اس بلاگ میں کہیں آپ کی فوٹو بهی ناں لگی هوـ
